15دسمبر کو ہونے والے انتخابات کی نامزد الیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس

15دسمبر کو ہونے والے انتخابات کی نامزد الیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے 15دسمبر کو ہونے والے انتخابات کی نامزد الیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس صدارت چےئرمین راشد خان نے کی ،ممبران بابر اسماعیل بٹ،ارشد نجمی کی شرکت ،الیکشن شیڈول کے حوالے سے طویل مشاورت،غیر جانبدار انہ انداز میں شفاف الیکشن کروانے کا عزم،آج یا کل الیکشن شیڈول فائنل کر کے جاری کرنے کا فیصلہ۔

پہلا اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -