5ایس پی ، 10اے ایس پی اور 21ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے پانچ ایس پیز اور10اے ایس پیز اور 21 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تقرری کے منتظر ایس پی عثمان اعجاز باجوہ ایڈیشنل ایس پی سی آئی اے لاہور،ایس پی غلام مصطفی ایس پی سپیشل برانچ شیخو پو ر ہ ،ایس پی صفدر مہدی ایس پی انویسٹی گیشن تھری انویسٹی گیشن برانچ پنجاب ،ایس پی محمد کاشف ایس ایس پی آپریشن ملتان ،ایس پی توصیف حیدر ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان ،ڈی ایس پی ہمایوں افتخارایس ڈی پی او لودھراں ،ڈی ایس پی محمد عظیم ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لودھراں ،ڈی ایس پی جواد سکھا ایس ڈی پی او دنیا پور تعینات ،ڈی ایس پی جان محمد کوسی پی او رپورٹ کرنے کا حکم ،ڈی ایس پی محمد صفدر ایس ڈی پی او سٹی بہاولپور ،ڈی ایس پی رمیض احمد ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان ،اے ایس پی میر روحیل خان ایس ڈی پی او شجاع آباد ملتان ،اے ایس پی سعود خان ایس ڈی پی او کہوٹہ سرکل راولپنڈی ،ڈی ایس پی محمد خلیل کوسی پی او رپورٹ کرنے کا حکم ، ا ے ایس پی مس انعم فریال افضل ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور ،اے ایس پی مس حناء نیک بخت ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ ، ڈی ایس پی ضیاء الحق ایس ڈی پی او سٹی قصور،اے ایس پی فرخان خان ایس ڈی پی او وزیر آباد سرکل ،ڈی ایس پی ریاض الحق کو سی پی او ر پو رٹ کرنے کا حکم،اے ایس پی محمد آصف رضا ایس ڈی پی او بوریے والہ ،اے ایس پی محمد اظہر ایس ڈی پی او خضرو سرکل اٹک،ڈی ایس پی حیدر حسین کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم ،اے ایس پی مس فریال فرید ایس ڈی پی او مری ،اے ایس پی ضیا الدین کو سی پی او ر پو رٹ کرنے کا حکم ،اے ایس پی محمد شعیب ایس ڈی پی او صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ ،اے ایس پی سلیم شاہ ایس ڈی پی او میلسی وہاڑی ،ڈی ایس پی اعجاز حسین سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم،اے ایس پی مس آمنہ بیگ سانگلہ ،اے ایس پی مس حناء منور ایس ڈی پی او سٹی سیا لکو ٹ،ڈی ایس پی عرفان الحق کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم ،ڈی ایس پی محمد شفیق ایس ڈی پی او چوہا سیدن شاہ چکوال،ڈی ایس پی شبیر احمد ایس ڈی پی او جہانیاں ،ڈی ایس پی نعیم عباس ایس ڈی پی او مخدوم رشید ملتان ،ڈی ایس پی اشفاق حسین کاظمی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر قصور ،ڈی ایس پی روخیل صابر کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ ،ڈی ایس پی افتخار احمد اعوان کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او گوالمنڈی سرکل لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
تقرر،تبادلے