صوابی پولیس ٹریننگ سکول میں 7 ویں پاسنگ آرٹ ریکروٹس ٹریننگ مکمل

صوابی پولیس ٹریننگ سکول میں 7 ویں پاسنگ آرٹ ریکروٹس ٹریننگ مکمل

  

صوابی(بیورو رپورٹ)صوابی پولیس ٹریننگ سکول میں ساتویں مراحل کے کامیاب پاسنگ آوٹ 181ریکروٹس کی ٹریننگ مکمل کر لی۔پاوسنگ آوٹ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن شہزاد سلیم ۔ پو لیس ٹریننگ سکول صوابی شامنصور میں ساتویں پاسنگ آوٹ پٹریننگ پریڈ کی مراحل مکمل ہوئی ،اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن شہزاد سلیم ،ایس پی پرنسپل ٹریننگ سکول مزمل خان ،ایس پی انوسٹی گیشن آیاز ملک و دیگر ڈی ایس پیز و مہمان گرامی موجود تھے ،اس دوران پولیس کی چاک وچوبند نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی ،سلامی کے بعد مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن شہزاد سلیم سمیت ایس پی مزمل خان نے ریکروٹس کی ٹرن آوٹ چیک کیا ،بعد ازیں انہوں نے کے پی پولیس کی ڈیوٹی اور عوام کی خدمت کو سراہتے ہوئے تمام تر تر پولیس آفسران اپنی قابلیت پر ہو چکا ہیں اور اپنی ڈیوٹی فرائض منصبی سے سر انجام دیں رہیں ہیں امید رکھتے ہیں کہ نئی ٹریننگ یافتہ پولیس آفسران بھی عوام کی بھلائی کے لئے اپنی جان تک نظرانہ پیش کریں گے ،اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن شہزاد سلیم نے کہا کہ پولیس کی میرٹ پر بھرتی اور بعد ازیں اس کی ایمانداری فرض شناسی کا عہدہ مزید قابل احترام بن گیا ہیں کیونکہ اس کی اچھی پالیسی اور پولیس کو خود مختاری کرنے پر پولیس ختہ وصل تک ڈیوٹی سر انجام دیں رہیں ہیں ،اس موقع پر ایس مزمل خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیسری پاوسنگ آوٹ پریڈ کی ریکروٹس کی ٹریننگ مکمل ہونے پر قابل ستائش ہیں انہوں نے کہا کہ ریکروٹس کو جدید تربیت سے لیس کیا گیا ہیں اور ان کی ٹریننگ میں ہر ممکنہ طور پر ان کی خوصلہ افزائی کی گئی ہیں ،اس موقع پر ٹریننگ خاصل کرنے والے ریکروٹس نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جوٹے کراٹے ،و دیگر جسمانی ایکسرسائز کی بھر پور مظاہرہ کیا گیا ،آخر میں چاند ماری بٹ میں فائرنگ کا مظاہرہ کرکے ٹارگیٹ پر نشانی کی بناء ریکروٹس کو شاباسی دی ،آخر میں انہوں نے کامیاب ریکروٹس کو انعامات شیلڈ بدست ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹی گیشن شہزاد سلیم نے تقسیم کی #

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -