ملاکنڈ لیویز کا آپریشن منشیات فروش گرفتار

ملاکنڈ لیویز کا آپریشن منشیات فروش گرفتار

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد محمودکی خصوصی ہدایت پر ملاکنڈ لیویز کے جوانوں نے گرینڈ آپریشن کے دوران ضلع بھر میں مختلف چھاپوں اور ناکہ بندیوں کے دوران متعددجرائم پیشہ افراد اورمنشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 57 بوتل شراب ، 30 لیٹر شراب ، 3220 گرام چرس ، ایک عدد مارک فور بندوق ، 2 عدد 30 بور پستول اور 46 روند برآمدکر لیے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیاہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -