وصال بادشاہ کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

وصال بادشاہ کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

پشاور (پ ر) وصال بادشاہ کی والدہ اور گل حسن کی اشرف‘ نور خان‘ طاؤس خان کی چچی جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں کی رسم قل آج انکی رہائشگاہ پخہ غلام پل مومند آباد دلہ زاک روڈ پشاور میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -