’’بوجھل دل کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ۔ ۔ ۔‘‘ بچے کی پیدائش کے بعد شعیب ملک نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

’’بوجھل دل کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ۔ ۔ ۔‘‘ بچے کی پیدائش کے بعد شعیب ...
’’بوجھل دل کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ۔ ۔ ۔‘‘ بچے کی پیدائش کے بعد شعیب ملک نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹین لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ بوجھل دل کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ٹی ٹین لیگ میں پنجابی لیجنڈز کی نمائندگی نہیں کر سکوں گا۔

شعیب ملک نے کہا کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا، میری اہلیہ ثانیہ مرزا چاہتی تھیں کہ میں مقابلوں کا حصہ بنوں لیکن میں اپنی بیگم اور بچے کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں، امید ہے کہ پرستار میری صورت حال کو سمجھیں گے۔

مزید :

کھیل -