سول ہسپتال سیالکوٹ سے برقع پوش خاتون گرفتار، لیکن یہ دراصل کون تھی؟ ایسا انکشاف آپ دنگ رہ جائیں گے

سول ہسپتال سیالکوٹ سے برقع پوش خاتون گرفتار، لیکن یہ دراصل کون تھی؟ ایسا ...
سول ہسپتال سیالکوٹ سے برقع پوش خاتون گرفتار، لیکن یہ دراصل کون تھی؟ ایسا انکشاف آپ دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)سول اسپتال میں برقع پہن کرآنے والے نوجوان کو خواتین نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ سول اسپتال میں برقع پہن کر آنے والا نوجوان ارسلان خواتین کے ہتھے چڑھ گیا۔ملزم شخص خواتین کی لائن میں برقع پہن کر کھڑا تھا، سیکیورٹی عملے نے شک کی بنا پر اسے چیک کیا تو بھانڈا پھوٹ گیا، اس کے بعد خواتین نے نوجوان کی خوب درگت بنائی اور رنگ پورہ پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -