وزیراعظم عمران خان 20 نومبرکو ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان 20 نومبرکو ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان 20 نومبرکو ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 20 نومبر کو ملائیشیا کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور چین کے دورے کے بعد 20 نومبر کو 2 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے ، وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کریں گے جہاں وہ ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -