کیا احتساب منتخب سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے ؟بختاور بھٹو زرداری

کیا احتساب منتخب سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے ؟بختاور بھٹو زرداری
کیا احتساب منتخب سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے ؟بختاور بھٹو زرداری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیوں ابھی تک سابق آمر گالف کورس میں پایا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ سابق آمر کہاں ہے۔کیا احتساب منتخب سیاستدانوں کا ہی ہونا ہے ؟

کراچی کی بینکنگ کورٹ میں آصف زرداری کی پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ میرے والد تو عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ، میرے والد آج بھی عدالت میں پیشی بھگت کر آئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میرے والد آج عدالت میں اپنی عبوری ضمانت کیلئے گئے تھے ،کوئی مسئلہ نہیں میرے والد کی زندگی عدالتوں میں گزری ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -