سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کےبعد سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھی باری آگئی ، نیب نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کےکارکنان کے بھی پسینے چھوٹ جائیں گے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کےبعد سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھی ...
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کےبعد سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھی باری آگئی ، نیب نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کےکارکنان کے بھی پسینے چھوٹ جائیں گے

  

ایبٹ آباد ( آن لائن ) ایبٹ آباد نیب نے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن میں کرپشن کا نوٹس لے لیا ہے اور نیب نے پرویز خٹک کے اکائونٹ میں 13ملین منتقل ہونے کا ریکارڈ بھی بورڈ آفس سے طلب کر لیاجس کی اب باقاعدہ انکوائری ہو گی اسکے علاوہ نیب نے پشاور کے ایک اسکول میں طلبہ کے یو ایف ایم کیسز ختم کرنے کا بھی نوٹس لیا ہے جس کی تحقیقات کا اآغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -ایبٹ آباد -