چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پروٹوکول لینے سے انکار کے بعد ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا، ہرکوئی داد دینے پر مجبور ہوگیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پروٹوکول لینے سے انکار کے بعد ایک اور انتہائی ...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پروٹوکول لینے سے انکار کے بعد ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا، ہرکوئی داد دینے پر مجبور ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارالحق نے سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنے پروٹوکول کے بعد چیف جسٹس ہاﺅس اور ججز ریسٹ ہاﺅس پر تعینات پولیس کی اضافی نفری بھی واپس کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق واپس بھجوائی جانے والی نفری میں 18 پولیس اہلکار اور ایک مجاہد سکواڈ کی گاڑی شامل ہے۔ پولیس کے یہ دستے 2009 ءسے چیف جسٹس ہاﺅس اور ججز ریسٹ ہاﺅس پر تعینات تھے۔