وزیراعظم کااسلام آبادمیں لینڈمافیاکیخلاف آپریشن نہ ہونے پراظہارناراضگی

وزیراعظم کااسلام آبادمیں لینڈمافیاکیخلاف آپریشن نہ ہونے پراظہارناراضگی
وزیراعظم کااسلام آبادمیں لینڈمافیاکیخلاف آپریشن نہ ہونے پراظہارناراضگی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں لینڈمافیاکیخلاف آپریشن نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہا ر کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں لینڈمافیاکیخلاف گرینڈآپریشن کرنے کاحکم دیا ہے ۔انھوں نے چیئرمین سی ڈی اے کوبڑے لینڈمافیاکی فہرستیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ اسلام آبادکوماڈل سٹی بنانے،اداروں کے درمیان رابطہ کمیٹی کے قیام کاحکم بھی دیا گیا ہے ۔ چیئرمین سی ڈی اے اورچیف کمشنر کمیٹی میں شامل ہوں گے جبکہ اداروں کے درمیان رابطہ کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -