پبی،غیر معیاری اشیاء بنانے پر فیکٹری سیل

    پبی،غیر معیاری اشیاء بنانے پر فیکٹری سیل

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہر ہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید نے کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت / غیر معیاری جیم اور سرکہ کے فیکٹریز کو سیل کر دیا۔ اور مالکان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کی اس کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی عا مر محمد یو سفز ئی نا جا ئز منافع خوروں اور غیر معیاری اشیا ء خورد نوش فرو خت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پبی بازار میں غیر معیاری اور زیادہ نرخوں پر اشیاء فروخت کرں ے پر 06 افراد کو گرفتار اور متعد کو ہزاروں روپے جرمانہ کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر