سکول ٹیچر کاطالب علم پرمبینہ تشدد، پولیس کارروائی شروع

  سکول ٹیچر کاطالب علم پرمبینہ تشدد، پولیس کارروائی شروع

  



ملتان (وقائع نگار) سرکاری سکول کی ٹیچر کا دوم کلاس کیچھ سالہ طالب علم کومبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تفصیل کے مطابق تھانہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

چہلیک کے علاقے واقع گورنمنٹ ایلمنٹری سکول ڈسٹرکٹ میں ٹیچر کوثر نے مبینہ طور پر عبدالرافع ولد تنویر کو دنڈوں سے مارا جس سے بچے کی حالت خراب ہوگئی چہلیک پولیس نے واقع کی تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

تشدد

مزید : ملتان صفحہ آخر