کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تاجروں کی ریلی، مودی کاپتلا نذر آتش

  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تاجروں کی ریلی، مودی کاپتلا نذر آتش

  



ملتان (نیوز رپورٹر)کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت ملتان تاجر اتحاد پاکستان کے چیئرمین چوہدری حنیف اور سرپرست اعلیٰ چوہدری محی الدین جوڈیشل مجسٹریٹ (ر)نے کی۔چوہدری حنیف مظاہرین سے خطاب(بقیہ نمبر55صفحہ7پر)

کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوت اس وقت تک آزادی کی جنگ جاری رہے گی۔ ٹرمپ، مودی اور اسرائیل مسلمانوں کو پھلتے پھولتے اور ترقی اور بڑھتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔ یہ مسلمانوں کے بڑے دشمن ہیں،کشمیر کی ا?زادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہے گیں،مظاہرہ میں سیٹھ افضال، حیدر اقبال وقاص، فرید قریشی، وقار نے شرکت کی،مظاہرین نے مودی کا پتلانذر ا?تش کیا، ا?خر میں پاک فوج،ٹرین حادثہ،کشمیریوں اورپولیس کے شہداء کے لئے دعا کی گئی۔

ریلی

مزید : ملتان صفحہ آخر