ایڈز میں مبتلا 40سالہ خاتون چل بسی

ایڈز میں مبتلا 40سالہ خاتون چل بسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) ایڈز میں مبتلا 40 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق رحمان کالونی کی رہائشی40 سالہ(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

ساجدہ بی بی کو ایڈز میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ساجدہ بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔