کالے یرقان نے70سالہ شخص کی جان لے لی

  کالے یرقان نے70سالہ شخص کی جان لے لی

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 70 سالہ شخص ہسپتال میں (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

دم توڑ گیا، تفصیل کے مطابق میر پور ماتھیلو کے رہائشی 70 سالہ محمد نواب کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمد نواب جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر