بے روزگارنوجوانوں کیلئے ای روزگار ٹریننگ کا آغاز

      بے روزگارنوجوانوں کیلئے ای روزگار ٹریننگ کا آغاز

  



ملتان (نیوز رپورٹر))پنجاب انفا ر میشن ٹیکنا لو جی بو ر ڈ اور یو تھ افیئرڈ یپا ر ٹمنٹ کے ا شترا ک سے صو بہ بھر کے بے روزگار نو جو ا نو ں کو رو ز گار دینے کی غر ض سے ای رو زگار ٹر یننگ کا آ غا ز کردیا گیا ہے جس کے تحت اب تک13 ہزار سے زائد نوجوان ستفا دہ حاصل کر چکے ہیں اور18 کر وڑ سے زا ئد کی ر قم(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

کما چکے ہیں۔ای رو زگار پروگرام میں بڑھتی ہو ئی دلچسپی اور آ ن لائن طر یقے سے رو ز گار کما نے پر خو ا تین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے اس پر وگرام کو حکو مت کا بہترین اقدام قرار د یا ہے۔ ای روزگا ر ٹر ینروقا ر طیب نے بتا یا کہ ملتان کے بے روزگار نو جو ا ن اس پر و گرام سے مفت تر بیت حا صل کر کے با عزت رو زگار کا حصو ل ممکن بنا سکتے ہیں۔مو جو دہ دور میں فری لا نسنگ نہا یت اہمیت ا ختیار چکی ہے۔ ملتان کے بے روزگار نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ای روزگا ر این ایف سی ملتان مر کز میں د ا خلہ لے کر حکو مت پنجاب کی مفت ٹر یننگ سے معا شر ے میں باعزت رو زگارحاصل کر یں۔پنجاب حکو مت کے اس ادارے سے اب تک ہزارو ں بے روزگار نوجوانو ں نے آ ن لا ئن روزگا ر کمانے کے طر یقے سیکھ کر اپنے گھر یلو حا لا ت بہترکئے ہیں اور ملکی معا شی تر قی میں اپنا کردار ادا کر ر ہے ہیں۔اس مقصد کے لیے این ایف سی ملتان میں قا ئم ای روزگار مر کز میں 300 نشستیں مقرر کی گئی ہیں جس کے لئے تعلیم یا فتہ اور بے روزگار شہری فر ی لا نسنگ کے ذر یعے مفت تر بیت حاصل کر نے کے لیے آ ن لا ئن در خواستیں دے سکتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر