جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کاوعدہ کرنیوالوں نے عوام سے چھوٹ بولا، حمید اللہ دریشک

      جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کاوعدہ کرنیوالوں نے عوام سے چھوٹ بولا، حمید ...

  



را جن پور( نا مہ نگار) جنو بی پنجا ب کو صو بہ بنا نے وا لے جا گےر دار وں ،سردارو ںنے عوام سے جھو ٹ بولا ہے اور مزاری ، درےشک ،لغا ری و دےگر جا گےر دارو ں نے جنو بی پنجاب صو بہ بنا نے کا نعرہ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

لگا کر ووٹ لےے ،کا میا بی کے بعد اب وزارتو ں کے مزے لوٹ رہے ہیں روا ےتی سےا سی جا گےر دارو ں سردارو ں کےلئے عوام کے مسا ئل سے کو ئی دلچسپی نہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق سٹی صدر پیپلزپا رٹی چےف آف در ےشک سر دار حمےد اللہ خان در ےشک نے پر ےس کا نفر نس کرتے ہو ئے کہا ہے کہ را جن پور میں سر دارو ں نے ما رو ثی سےا ست کی طر زاپنا ئی ہے اس لےے عوامی مسا ئل حل نہیں ہو سکتے انہو ں نے کہا کہ پا کستان وجود میں آنے کے بعد تےن نسلو ں کے بعد آج بھی را جن پور کے جا گےر دارو ں ،سر دارعوام پر مسلط ہیںضلعی معےشت ان سر دارو ں کے ہا تھ میں ہے طا قت کے بل بو تے پر ظلم و تشدد اور جھو ٹے خلا ف مقدما ت میں پھنسا کر عوام کو اپنا غلام بنا ےا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کو خبر دار کرتے ہو ئے کہا کہ ان جا گےر دارو ں کو تمہا ری ووٹ کی پر چی نے اسمبلیو ں تک پہنچا ےا ہے اور پھر ےہ لو گ وز ےر مشےر بن کر پھر تمہا رے اوپر ظلم کر تے اور تھا نو ں میں چھتر لگوا تے ہیں اس لےے عوام کو چا ہےے کہ ان جا گےر دارو ں کی خود ساختہ سےا ست کا خاتمہ کر ےں اور اپنا قےمتی ووٹ انہیں ہرگز نہ دیں۔

حمید اللہ

مزید : ملتان صفحہ آخر