پلاسٹک سرجری ورکشاپ، 45مریضوں کے آپریشن

پلاسٹک سرجری ورکشاپ، 45مریضوں کے آپریشن

  



ملتان( وقائع نگار )نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ کے زیر اہتمام چھٹی پلاسٹک سرجری انٹرنیشنل ورکشاپ کے دوران 45 مریضوں(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کے مختلف نوعیت کے آپریشن کئے گئے۔اور 300 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔جلے ہوئے مریضوں کی خصوصی مرہم پٹی،چھاتی کی ری کنسٹرکشن سرجری،ٹشو سے متعلق و دیگر تمام آپریشن بلکل مفت کئے گئے۔جسمیں برن یونٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ناہید احمد چودھری اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید کا دیگر ممالک سے آئے ہوئے ڈاکٹروں کے ہمراہ انتظامی و کلینیکل کردار رہا۔

ورکشاپ

مزید : ملتان صفحہ آخر