حکومت کے خلاف ہرسازش ناکام بنادی جائے گی، حسنین بہادر دریشک

  حکومت کے خلاف ہرسازش ناکام بنادی جائے گی، حسنین بہادر دریشک

  



را جن پور ( نا مہ نگار)صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ سردار فاروق امان اللہ خان دریشک اور چیئرمین ڈونر اینگیجمنٹ (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

سردار محمد اویس خان دریشک نے فا ضل پور سٹی2 میں بجلی فیڈر کا افتتاح کیا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ جمہو ری حکو مت کے خلا ف ہر سا زش نا کا م بنا دی جا ئیگی وز ےر اعظم عمرا ن خان کی قےا دت میں ملک وقوم تر قی کی راہ پر گا مز ن ہیں اور اپو زےشن محض اپنی کر پشن چھپا نے کےلئے واوےلہ شور شرا با مچا رہی ہے مگر پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئےنی مدت پو ری کر ےگی انہو ں نے کہا کہ اپو زےشن جما عتےں وز ےر اعظم عمرا ن خان کی بے پنا ہ مقبو لےت اور ملکی تر قی سے بے خائف ہیں انہو ں نے کہا کہ حکومت اقتدار کے ثمرا ت نچلی سطح تک پہچانا چا ہتی ہے تا کہ عا م آدمی خو شحا ل ہو حکومت اور پا ک فوج اےک پچ پر ہیں پا ک فوج نے ہمےشہ ملکی استحکا م اور جمہو رےت کی بقا ءکےلئے نہا ےت اہم کر دار ادا کیا ہے اس موقع پر سردار عبدالرحمان خان دریشک، سردار صدیق امان اللہ خان دریشک ، سا بق سٹی کو نسلر را جن پور محمد عمران ستا ر رحمانی ، عبدالصبور رحمانی و دیگر کافی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔

حسنین بہادر

مزید : ملتان صفحہ آخر