فضل ستار کی اہلیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال گر گئیں
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی فضل ستار کی اہلیہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال گر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ مین سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ محد جمیل، فیاض، امتیاز اور فہیم کی والدہ پروفیسر نثار احمد، شاہ ملک، نزیر احمد،افتخار کار پینٹر کی بھاؤج اور ارشد پراپرٹی ڈیلر اور پرویز تھاانہ ہسپتال ایمبولینس ڈرائیور کی خوش دامن تھیں۔