میپکو:49ایل ٹی سکیمیں مکمل‘4کروڑ34لاکھ لاگت آئی

میپکو:49ایل ٹی سکیمیں مکمل‘4کروڑ34لاکھ لاگت آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے سسٹم کی استعدادکار میں توسیع اور وولٹیج کی بہتری کے لئے لو ٹینشن (ایل ٹی)کی 49سکیمیں مکمل کی ہیں ان منصوبوں کی تکمیل پر4کروڑ34لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ سسٹم کی مزید (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)


بہتری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔اکتوبر2019ء میں میپکو ملتان سرکل کے زیر انتظام علاقوں میں 12ایل ٹی سکیموں پر86 لاکھ 47ہزارروپے خرچ کئے گئے۔