شیخ غلام علی 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

شیخ غلام علی 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء شیخ غلام علی طویل علالت کے بعد تقریبا 90برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دئے گئے۔ نماز جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں سے تعلاقق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم حاجی نور باغوان، سید غنی، گل غنی کے بڑے بھائی اور علی حیدر، غلام حیدر اور لعل غنی کے والد تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر