فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی والدہ سپرد خاک

    فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی والدہ سپرد خاک

  



تیمرگرہ (بیورورپورٹ) دورہ اسٹریلیا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کی والدہ جو بقضائے الہیٰ انتقال کر گئیں تھیں کو آبائی قبرستان معیار جندول میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ حاجی مظفر شاہ کی اہلیہ سلیم شاہ اور کلیم شاہ کی بھی والدہ تھیں۔ دوسری جانب ذرایع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کو آسٹریلیا سے پہلی دستیاب فلایٹ سے وطن واپس روانہ کیا جا ئیگا

مزید : پشاورصفحہ آخر