نوراقبال ایگزیکٹو انجینئر، راؤ خورشید اسلم مکینیکل ہائی وے میں ایس ای تعینات

   نوراقبال ایگزیکٹو انجینئر، راؤ خورشید اسلم مکینیکل ہائی وے میں ایس ای ...

  



 لاہور(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری مواصلات وتعمیرات پنجاب طاہر خورشید نے ایگزیکٹو انجینئربلڈنگ IIنوراقبال کوایگزیکٹو انجینئر اور ٹیکنیکل آفیسر راؤ خورشید اسلم کو مکینیکل ہائی وے کوسرکل لاہور میں ایس ای تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جبکہ حکومت پنجاب نے ایس ای مکینکل ہائی وے حبیب الحق رندھاوا کو تبدیل کرکے چیف انجینئرایل ڈی اے لاہوران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے،تمام افسران نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

تعینات

مزید : صفحہ آخر