ایل این جی کی قیمت فروخت میں  اضافہ، فی یونٹ10.94ڈالر مقرر

  ایل این جی کی قیمت فروخت میں  اضافہ، فی یونٹ10.94ڈالر مقرر

  



 اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت فروخت میں اضافہ کر دیا گیا۔ اوگرا نے نومبر کیلئے ایل این جی کی قیمت فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن سسٹم پر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.22ڈالر اضافہ کر دیا گیا،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.23ڈالر اضافہ کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت 10.94ڈالر مقرر کر دیا گیا،سوئی ناردرن سسٹم پر بھی ایل این جی کی فی یونٹ قیمت 10.94ڈالر مقرر کر دیا گیا۔

اوگرا

مزید : صفحہ آخر