چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

  چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے الیکشن کے خلاف DGTOسے حکم متناعی کے بعد الیکشن ملتوی ہونے کی وجہ سے صورت حال پر جائزہ لینے کے لیے مرکزی چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج شام 8بجے اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ تمام زونل چیئرمین کو اجلاس میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ 

اجلاس

مزید : صفحہ آخر