کارپوریٹ کمیونیکیشنز، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک ای میل: press.center@telenorbank.pk

کارپوریٹ کمیونیکیشنز، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک ای میل: press.center@telenorbank.pk

  



ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے بارے میں 

ملک کے مالیاتی منظر نامے میں تبدیلی کے اپنے وژن کو متحرک کرتے ہوئے پاکستان کا معروف ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک ”آسان ڈیجیٹل مالیاتی خدمات تک فوری رسائی“ کی فراہمی کے مشن پر گامزن ہے جو پاکستان کے عوام کے لئے فائدہ مند ہے۔ ملک کی سب سے بڑی برانچ لیس بینکنگ اور جدید ڈیجیٹل بینکنگ سلوشنز فراہم کرنے والی سروس ایزی پیسہ کے ساتھ بینک عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ 

ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا موبائل فنانشل سروسز فراہم کرنے والا پلیٹ فارم ہے جس کا آغاز 2009ء میں ہوا اور یہ پہلی جی ایس ایم اے موبائل منی سرٹیفائیڈ سروس ہے۔ ایزی پیسہ اب ڈیجیٹل لائف اسٹائل بنانے والی سروس بن گئی ہے جس نے پاکستان بھر کے عوام کو ڈیجیٹل طرز زندگی اختیار کرنے کے قابل بنایا ہے۔ 

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک ٹیلی نار گروپ اور Ant فنانشل کا جزوی ملکیتی ادارہ ہے۔ ٹیلی نار گروپ سکینڈینیویا اور ایشیاء کی صف اول کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے اور اس کے صارفین کی تعداد 17 کروڑ 40 لاکھ ہے جبکہ Ant Financial دنیا کی معروف فن ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے اور یہ کمپنی علی بابا گروپ سے منسلک ہے۔ ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نئے حصہ داروں اور تذویراتی شراکت داروں کے ساتھ مقامی مارکیٹ اور نالج کے ذریعے پاکستانی معاشرے کے پسماندہ طبقات کو ڈیجیٹل لحاظ سے بااختیار بنانے کا خواہاں ہے۔ مزید منعلومات کے لئے براہ کرم http://www.telenorbank.pk ملاحظہ کیجئے۔

مزید : کامرس