اربن بیوٹی ڈاٹ پی کی افتتاحی تقریب کا مقامی ہوٹل میں انعقاد

اربن بیوٹی ڈاٹ پی کی افتتاحی تقریب کا مقامی ہوٹل میں انعقاد

  



URBANBEAUTY.PKکی تقریب ِ افتتاح ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔تقریب میں فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ٹاپ ماڈلزاورمعروف شخصیات کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔شرکاء نے نہ صرف میک اپ کی تعریف کی بلکہ انتظامیہ کو میک اپ کے عالمی معیارات انتہائی کم قیمت میں عوام تک پہنچانے پر خصوصی مبارک باد بھی دی۔Urbanbeauty.pkکے ایک آفیشل نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ”ہمارا مقصد صرف آن لائن میک اپ کی فروخت نہیں ہے بلکہ ہم معیار اور اعتماد پر اپنے برانڈ کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔“ Urbanbeauty.pkکے ذریعے ہم نہ صرف خصوصی رعائت پر آن لائن میک اپ کا سامان فروخت کرتے ہیں بلکہ صارفین کی آسانی کیلئے فری شپنگ اور کیش آن ڈلیوری جیسی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں۔

مزید : کامرس