پنجاب بھر کے نابینا افراد کا احتجاج نویں روز بھی جاری رہا

    پنجاب بھر کے نابینا افراد کا احتجاج نویں روز بھی جاری رہا

  



لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کے نابینا افراد کا احتجاج نویں روز بھی جاری رہا۔ پیر کے روز حکومتی ٹیم کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات کی نا کامی کے بعد مال روڈ پر منعقد احتجاج کے نابینا شرکاء نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کے مطالبات کی منظوری تک نا بینا افراد کا احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں ان کی تعلیمی ڈگریوں کے مطابق نوکریاں فراہم کی جائیں۔

نابینا افراد

مزید : علاقائی