سندر، دوست کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  سندر، دوست کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس سندرنے تین ہزار روپے کی خاطر دوست شہزاد کو قتل کرنے والے ملزم تنویر جٹ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے مطابق اس نے ہمسایہ اور جگری دوست محمد شہزاد سے ادھار لیا جو بار بارواپسی کا تقاضا کر رہا تھا تب اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس نے ملزم سے آلہ قتل برآمد کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی