نولکھا، نامعلوم افراد 40 سالہ شخص کو فائرنگ سے زخمی کر کے فرار

نولکھا، نامعلوم افراد 40 سالہ شخص کو فائرنگ سے زخمی کر کے فرار

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)نولکھا کے علاقے میں نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔بتایا گیاہے کہ نولکھا کا عمران بٹ گھر سے باہر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ زخمی عمران بٹ کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات جاری ہے۔

مزید : علاقائی