گلبرگ،2اشتہاری ملزم گرفتار

    گلبرگ،2اشتہاری ملزم گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے اشتہا ری ملز ما ن کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے 2 ملز مو ں کو گر فتا ر کر لیا۔بتا یا گیا ہے کہ گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم آصف اور سخا وت کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعود الرحمن نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سخاوت اور آ صف کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعو د الر حمن اور ان کی ٹیم کوشاباش دی۔

مزید : علاقائی