شعاع النبی ایڈوکیٹ سے  سسر کی وفات پر اظہار تعزیت

  شعاع النبی ایڈوکیٹ سے  سسر کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید شعاع النبی کے سسرسید محمود علی عسکری ایڈووٹ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔