ڈینگی وائرس کاشبہ، 45سالہ شخص ہسپتال منتقل

ڈینگی وائرس کاشبہ، 45سالہ شخص ہسپتال منتقل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ڈینگی وائرس کا شبہ 45 سالہ شخص ہسپتال منتقل، (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

تفصیل کے مطابق خانپور کے رہائشی 45 سالہ محمد احمد کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کے لیے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کر دیئے اور محمد احمد کو طبی امداد کے لیے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر