باباگرونانک کی 550ویں   سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

    باباگرونانک کی 550ویں   سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(سٹاف رپورٹر) سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر 550روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا، گورنرسٹیٹ بینک رضا باقراور سکھ رہنما رمیش نے سکے کی رونمائی کی۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان میں بابا گرونانک کی 550سالگرہ پر یاد گاری سکے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنرسٹیٹ بینک رضا باقراور سکھ رہنما رمیش نے یاد گاری سکے کی رونمائی کی۔ گرونانک

مزید :

صفحہ اول -