مریم نواز سے آزاد کشمیر کے صدر  سردار مسعودکی جاتی امرا میں ملاقات 

  مریم نواز سے آزاد کشمیر کے صدر  سردار مسعودکی جاتی امرا میں ملاقات 

  



 لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود جاتی امرا نے ملاقات کی۔ صدر آزاد کشمیر نے مریم نواز سے سابق وزیراعظم کی صحت بارے دریافت کیا۔ملاقات میں صدر آزاد کشمیر کی جانب سے نواز شریف کی صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول