عمران خان خراب معیشت کو دوبارہ پٹٹری پر لے آئے ہیں

عمران خان خراب معیشت کو دوبارہ پٹٹری پر لے آئے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ نہ صرف پاکستان کی معاشی صورت ھال میں بہتری آئی ہے بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہماری حکومت نے جو غیر ملکی قرضے تھے ان کے بوجھ کو بھی کافی حد تک کم کرنے کی کوشش کی ہے اور ملکی خراب صورت ھال کو دوبارہ پٹٹری پر لاکھڑا کیا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے تو قومی خزانہ خالی کرکے ہمارے حوالے حکومت کی تھی لیکن ہم نے ملکی معاشی صورت ھال کو بہتر کرنا شروع کردیا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
اعجاز چودھری

مزید :

صفحہ اول -