سینئراداکارہ عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں

سینئراداکارہ عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں
 سینئراداکارہ عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں

  



لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ و ماڈل عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں۔عائشہ خان نے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ عائشہ خان نے گزشتہ برس اپریل میں میجر عقبہ ملک سے شادی کی تھی تاہم انہوں نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا تھا۔واضح رہے کہ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ ملک نے برٹش رائل ملٹری اکیڈمی سے شہزادہ ولیم کے ساتھ گریجویشن کیا اور وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے نوجوان کیڈٹس کو ملٹری کی تربیت فراہم کی۔ میجرعقبہ پہلے پاکستانی ملٹری ا?فیسر ہیں جنہوں نے ا?ر ایم اے ایس میں پلاٹون کمانڈر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے اور اعزازی تلوار بھی جیتی۔

مزید : کلچر