لاہور بار اور ہائی کورٹ بارکے الیکشن کے سلسلے میں میاں نثار لاء گروپ کا استقبالیہ

لاہور بار اور ہائی کورٹ بارکے الیکشن کے سلسلے میں میاں نثار لاء گروپ کا ...

  



لاہور (رپورٹ و تصاویر:ناصر غنی) میاں نثار لاء گروپ کی جانب سے لاہور بار اور ہائی کورٹ کے الیکشن کے سلسلے میں میاں عمر نثار اور میاں اسد نثار نے استقبالیہ دیا،وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب میں میاں نثار لاء گروپ کی طرف سے مکمل حمایت کا اعلان کیاگیا، مہمانِ خاص سپریم کورٹ بار اور ہائی کورٹ بار کے سابق صدر میاں اسرار الحق نے خصوصی شرکت کی، تقریب میں عثمان رفیق، میاں اسامہ، میاں جہانگیر، طاہر نصر اللہ وڑائچ، ندیم ضیا بٹ،احمد سعد خان، زوہیب جمیل، شیخ اسامہ ظفر، رانا شہباز، میاں اویس، میاں حمزہ عمر، میاں علی عمر، میاں مصطفی عمر، میاں عبدالرحمن اسد، سعید وقاص، محمد یاسمین رضا، میاں سخاوت، بابر خلجی، ملک سلطان اور دیگر وکلاء نے شرکت کی۔اس موقع پر وکلاء نے الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی طے کی

مزید : میٹروپولیٹن 4