کرتار پور راہداری کھولنے والے کشمیر یوں کو آزاد نہ کرا سکے،اشرف جلالی

  کرتار پور راہداری کھولنے والے کشمیر یوں کو آزاد نہ کرا سکے،اشرف جلالی

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ افسوس کہ یکایک کرتارپور راہداری کھولنے والے مقبوضہ کشمیر کی انسانی جیل کی کوئی کھڑکی کھلوانے کا کوئی وعدہ بھی نہ لے سکے۔انہوں نے کہا حکمرانوں کو عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔

اشرف جلالی

مزید : میٹروپولیٹن 1