فکر اقبال اور نوجوان کے موضوع پر سیمینار
لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام ’فکر اقبال اور نوجوان‘ کے موضوع پر سیمینار آج صبح 10:30بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں سابق انسپکٹر جنرل ذوالفقار احمد چیمہ،وائس چانسلر پروفیسر نیازا حمد اختر و دیگر شرکت کریں گے۔