حکومت تاجروں کو وقتی کے بجائے مستقل ریلیف دے،ملک نعیم

حکومت تاجروں کو وقتی کے بجائے مستقل ریلیف دے،ملک نعیم

  



لاہور (سٹی رپورٹر)بازار صداں کاراں شاہ عالم مارکیٹ الخدمت گروپ کے صدر ملک نعیم نے کہا ہے کہ تاجروں کے حقوق کا تحفظ ہمیشہ سے ہی میرا منشور رہا ہے جس کو میں عباد ت کی طرح اپنا کر اس سفر پر گامزن ہوں،انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ماہ تاجر برادری نے جس طرح اتحاد کامظاہرہ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے حکومت نے وقتی طور پر تاجروں کو ریلیف فراہم کیا ہے لیکن اس کو مستقبل ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

،تاجر برادری کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ ریونیو جمع کرواتے ہیں لیکن جس طرح پچھلے بجٹ میں تجارت پر شب خون مارا گیا ہے وہ افسوسناک ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1