ختم نبوت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہے،مولانا غلام رسول

ختم نبوت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہے،مولانا غلام رسول

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے زیراہتمام ختم نبوت تربیتی نشست جامعہ مسجد عبداللہ بن مسعود باگڑیاں گرین ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔تربیتی نشست میں مدرسہ عربیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر کے شیخ الحدیث مولانا غلام رسول دینپوری، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم،مولانا محمدآصف انبالوی سمیت کئی علماء کرام نے شرکت کی۔مولاناغلام رسول دین پوری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور بنیاد ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1