علامہ قاری شیراز مجددی کی نگرانی میں میلادؐجلوس نکالا گیا

علامہ قاری شیراز مجددی کی نگرانی میں میلادؐجلوس نکالا گیا

  



لاہور(پ ر)مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ کریم پارک بینک سٹاپ چونگی امرسدھو لاہور سے حضرت علامہ قاری شیراز احمد مجددی کی قیادت میں 12ربیع الاول کو عیدمیلادالنبیؐ کی خوشی میں جلوس نکالا گیا جس میں حضرت علامہ مفتی امتیاز احمد، علامہ غلام مرتضیٰ، مولوی محمدبوٹا، مولوی کرامت علی، مولوی شبیر، مولوی عثمان کے علاوہ دیگر علماء کرام نے شرکت کی۔ شرکاء جلوس کو بابا شیر علی سلطانی نے استقبالیہ دیا اور جلوس کے اختتام پر افسر علی خان، حاجی شیخ عبدالرشید، حاجی اشرف کے زیرانتظام سلک شادی ہال بینک سٹاپ پر محفل میلاد مصطفی منعقد ہوئی

مزید : میٹروپولیٹن 1