سرگودھا میں شریف فیملی کی شوگر مل سے چینی بھی ضبط لیکن اب اسے کن لوگوں کو دینے پر غور شروع کردیا گیا؟ پتہ چل گیا

سرگودھا میں شریف فیملی کی شوگر مل سے چینی بھی ضبط لیکن اب اسے کن لوگوں کو دینے ...
سرگودھا میں شریف فیملی کی شوگر مل سے چینی بھی ضبط لیکن اب اسے کن لوگوں کو دینے پر غور شروع کردیا گیا؟ پتہ چل گیا

  



سرگودھا(ویب ڈیسک) شریف فیملی کی کسانوں کی ایک ارب سے زائد کی نادہندہ ملز کی ضبط چینی کسانوں کو بقایا جات کی مد میں دینے پر غور کیا جا رہا ہے جس سے متعلق ضلعی انتظامیہ نے کین کمشنر کو رپورٹ ارسال کر دی ہے۔

شریف فیملی کی ملکیتی شاہ پور میں واقع العریبیہ شوگر ملز کی طرف سے کسانوں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلعی حکام کی طرف سے ملز کے جی ایم کو بار بار نوٹسز کے باوجود جواب نہ دینے پر ضلعی انتظامیہ نے کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر ایک ارب سے زائد کی عدم ادائیگی پر چھاپہ مار کر سیل کر کے ملز میں موجود چار لاکھ 25ہزارایک سو چھبیس چینی کی بوریاں قبضہ میں لے لیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا