ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیب

ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیب
ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیب

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،ن لیگ کو ذیلی کمیٹی کابینہ کے آج کے اجلاس میں مدعو کیا گیا نہ ہم نے بائیکاٹ کیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو ذیلی کمیٹی کابینہ کے آج کے اجلاس میں مدعو کیا گیا نہ ہم نے بائیکاٹ کیا،ان کا کہناتھا کہ عطااللہ تارڑاور ڈاکٹر عدنان گزشتہ روز معاملے پر ذیلی کمیٹی کو موقف سے آگاہ کر چکے ہیں ،ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عطااللہ تارڑاور ڈاکٹر عدنان گزشتہ روز معاملے پر ذیلی کمیٹی کو موقف سے آگاہ کر چکے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد