وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،وزیرقانون سابق وزیراعظم نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کے حوالے سے ذیلی کمیٹی کے فیصلے سے متعلق بریف کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے،معاون خصوصی شہزاداکبراورعاشق اعوان بھی ہمراہ ہوں گے،وزیر قانون نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کے فیصلوں سے بریف کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد