آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا،آسٹریلوی ہائی کمشنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی